صومالیہ میں ہائی جیک بحری جہاز اونر 25 پر قزاقوں کیخلاف کی جانے والی صومالی فورس کی کارروائی کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ فورسز کے آپریشن کے بعد بحری جہاز اونر 25 کے اندرونی و بیرونی مناظر اے آر وائی نیوز پر دیکھے جاسکتے ہیں، ویڈیو میں شپ کے مختلف حصوں پر شدید فائرنگ



