کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |30 ستمبر 2026)—قیام پاکستان کے بعد پہلی بار تحصیل کلرسیداں کے دوردشوار اور دریائے جہلم کے غربی کنارے پر واقع گاؤں بناہل کو مسلم لیگ ن کی حکومت نے جدید معیاری اور کارپٹ سڑک کا تحفہ دیا ہے جس کے لیئے 40 کروڑ کی خطیر رقم …



