قومی ٹیم کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق نے داماد اور آل راؤنڈر شاداب خان کی سلیکشن کے لیے فون کروانے کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا کہ توصیف احمد سے فون پر کبھی تفصیلی بات نہیں ہوئی، سینیئروں کی عزت کرتا ہوں لیکن



