کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی نے ملک اور صوبے کی معاشی ترقی اور روزگار کی فراہمی میں جو کردار ادا کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی، شاہراہوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جہاں سیاسی مذاکرات کی ضرورت ہوگی وہاں مذاکرات کیے …



