(عاجز جمالی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پولیس سکیورٹی کمپلیکس کے جامع منصوبے پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں چوکنڈی میں ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز اور سیکیورٹی ٹریننگ اکیڈمی قائم کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔