پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں خواتین کےلیے پنک بس سروس کا افتتاح کردیا۔ پشاور میں ہونے والی تقریب سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے لوگ ماؤں بہنوں کی عزت کرتے ہیں، اپنی بہنوں سے پنک بسوں کا وعدہ کیا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا …



