اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو انکم ٹیکس ریٹرنز بروقت جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مقررہ مدت میں گوشوارے فائل نہ کرنے کی صورت میں جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔