(24 نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی لندن میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے سی ای او بل ونٹرز سے ملاقات، دونوں نے پاکستان کی معاشی پیش رفت اور جاری اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا۔