لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاک چائنہ فرینڈ شپ گیمز کے فٹبال ایونٹ کا فائنل لاہور ڈویژن نے جیت لیا، سیکرٹری سپورٹس فضل الرحمن نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔