اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی جائزے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف جائزہ مشن نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، وزیر The post آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ سے ملاقات کا احوال سامنے آ گیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



