واشنگٹن: امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی نئی دوا بریلوویٹوگ (Brelovitug) نے ہیپاٹائٹس ڈی وائرس کی سطح کم کرنے میں مؤثر نتائج دیے ہیں۔ میرم فارماسیوٹیکل کی تجرباتی دوا بریلوویٹوگ (Brelovitug)نے کرونک ہیپاٹائٹس ڈی وائرس (ایچ ڈی وی) کے مریضوں میں وائرس کی سطح کو نمایاں طور پر کم



