کوئٹہ (قدرت روزنامہ): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول سنڈیمن پروانشنل اسپتال کے شعبہ امراض قلب کا دورہ کیا اور زیر علاج رکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے میر رحمت صالح بلوچ کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے …



