67 F
Pakistan
Wednesday, September 30, 2026
HomeCrimeجہلم میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم...

جہلم میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

جہلم: تھانہ صدر پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ کے زور پر شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

Read full story on Jhelum Updates

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments