روس کے امُور ریجن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق منگل کے روز روس کے انتہائی مشرقی علاقے ’امور‘ (Amur) میں فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کے چھ ارکان ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی



