(ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے عام صارفین کے بعد اب کاروباری افراد کے لیے اپنا طاقتور اور جدید اے آئی ایجنٹ “میوز فار سمال بزنس” (Muse for Small Business) متعارف کرا دیا ہے، جسے کمپنی نے “ذاتی سپر انٹیلی جنس کے دور” کی اہم ترین پیش رفت قرار دیا ہے۔
چھوٹے کاروباروں کیلئے میٹا کا انقلابی اے آئی ایجنٹ، میوز فار سمال بزنس نے کاروباری دنیا میں ہلچل مچا دی
RELATED ARTICLES



