لاہور: وکیل رہنما احسن بھون نے جعلی ڈگری کے الزام پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وکیل رہنما احسن بھون نے لیگل نوٹس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے ایل ایل بی ڈگری کو جعلی قرار دینے کا بیان



