(29 ستمبر 2026): ایک انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں امپائر نے بیٹر کو پہلے آؤٹ دیا پھر ناٹ آؤٹ اور چند منٹ بعد دوبارہ آؤٹ دے دیا۔ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ گزشتہ روز انگلینڈ اور سری لکا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران پیش آیا، جب امپائر نے چند سیکنڈوں



