(احسن عباسی )انسدادِ منشیات عدالت میں منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف سات سال پرانے منشیات کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں مفرور ملزمہ کے متعلق رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔