لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے پوش علاقے میں آذربائیجان کی غیرملکی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں سنگین حقائق سامنے آ گئے جہاں متاثرہ غیر ملکی لڑکی ڈیانا نے عدالت میں پیش ہوکر اپنا 164 کا بیان ریکارڈ کروادیا۔ دنیا نیوز کے مطابق ڈیانا نے اپنے بیان میں واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے …



