مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں رائل کمیشن برائے مکہ مکرمہ و مشاعر مقدسہ نے ٹریفک کی روانی کو مزید بہتر بنا نے کے لیے تھرڈ رنگ روڈ اور شہزادہ سعود الفیصل شاہراہ پر متعدد ٹریکس کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رائل کمیشن کے روڈ نیٹ



