نئی دہلی: بھارت کے کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے اوپن اے آئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان کردیا جس کے تحت وہ بھارت میں لوگوں کو روزمرہ ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے طریقے دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے گزشتہ روز



