(پنڈی پوسٹ نیوز)مری میں سائن روڈ مسیاڑی کے مقام پر نجی اسکول وین کھائی میں گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 11 بچے جھلس گئے۔ڈی پی او مری کے مطابق 4 شدید جھلسے بچوں کو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کردیا مزید پڑھیں The post مری؛اسکول وین کھائی میں جاگری،آگ لگنے سے 11 بچے جل گئے appeared first on pindipost. pk.



