یونان کی سرزمین کو فلسفے کی جنم بھومی کہا جاتا ہے، مگر فلسفے کی اصل عظمت شاید اس میں نہیں کہ اس نے بہت سے سوال پیدا کیے، بلکہ اس میں ہے کہ اس نے انسان کو موروثی جوابوں پر سوال اٹھانا سکھایا۔
سقراط اور وحدانیت: بتوں کے شہر میں ایک خدا کی تلاش
RELATED ARTICLES



