اسلام آباد: والدین کی غیرموجودگی میں بھائی کا پہلا شناختی کارڈ بنوانا کیسے ممکن ہے؟ اور اس کی بائیو میٹرک تصدیق کیسے ہوگی؟ نادرا نے طریقہ بتا دیا۔ والدین کی غیر موجودگی میں 18 سال کی عمر مکمل کرنے والے بھائی کے پہلے شناختی کارڈ کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کون کر سکتا ہے؟ اس



