کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |29 ستمبر 2026)—طارق محمود سکنہ موہڑہ روپیال چوک پنڈوری نے مقدمہ درج کروایا کہ میں ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہوں گزشتہ شام اپنے گھر میں موجود تھا کہ اچانک گھر کا مین گیٹ کھول کر مسمیان محمد ظہیر مسلح پسٹل 30 بور، سہیل مسلح ڈنڈا، ثاقب مسلح …



