اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں پی ٹی آئی حکومت گرانے اور سہیل آفریدی کو ہٹانے کی ہمت ہی نہیں، گورنرراج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو عوام شدید ردعمل دے گی، حکومت ہماری مجبوری نہیں، اقتدار ان کا مسئلہ جن کا کچن چلتا …



