کراچی: ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں خواتین میں دل کی شریانوں کے مرض سے اموات کی شرح جنوبی ایشیا کے پانچ زیرِ مطالعہ ممالک میں سب سے زیادہ ہے جبکہ بلڈ پریشر، ذیابیطس، موٹاپا اور جسمانی سرگرمی کی کمی ان کے لیے خطرہ بڑھا رہی ہے۔ عالمی یومِ قلب 2026 کے



