جاں بحق ہونے والوں میں سلیم، شیر آغا اور نجیب الدین شامل، جوسک پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں تربت (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پولیس نے گروک ندی سے تین افغان باشندوں کی لاشیں برآمد کرلیں تینوں لاشیں تقریباً تین روز پرانی ہیں۔ لاشوں اور زخمی کو طبی امداد و ضروری کارروائی کے لیے …



