اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رکن اسمبلی پی ٹی آئی شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ جب27ستمبر کی لانگ مارچ کی تیاری نہیں تھی، اب چار پانچ دنوں میں 4 اکتوبر کی کیا تیاری کرپائیں گے؟ یہ فیس سیونگ کیلئے منتیں ترلے کررہے ہیں، قوی امکان ہے کہ لانگ مارچ کو ملتوی کردیں گے۔ …



