اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ میانوالی میں مریم نوازمیڈیکل کالج اینڈ ٹیچینگ ہسپتال اور ڈی جی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری! اگر یہ ہسپتال سرکاری پیسوں سے بنیں گے تو کیوں یہ خاندانی نام رکھے گئے؟ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا …



