کسی کو قانون ہاتھ میں لینے، بلیک میل کرنے اور بھتہ وصولی کی اجازت نہیں دی جا سکتی کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے کوئٹہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں نوجوان تاجر مزمل خان بڑیچ کے اغوا، تشدد، دھمکیوں، رقم وصولی اور ان کی ویڈیو بنانے و دیگر ناروا سلوک کے …



