وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ٹیکس آمدن پر بریفنگ دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں تکنیکی مذاکرات میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ساتھ خصوصی سیشن ہوئے،



