اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق، پیر کی رات زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا؛ تاہم گلگت بلتستان کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل کے روز موسم …



