لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے، اب ڈرائیونگ لائسنس کیلئے مفت میڈیکل سرٹیفکیٹ شہر کے 13 سرکاری ہسپتالوں سے حاصل کیا جاسکے گا۔ اس مقصد کے لیے مختلف ہسپتالوں میں خصوصی کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے …



