دینہ: رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی خدمات اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر دینہ ساجدہ رزاق نے مرکز صحت کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے علاج معالجے کے انتظامات، مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات …



