ٹوکیو: ایک جاپانی شخص نے اپنی مقتولہ بیوی کے قتل کا معمہ حل ہونے کی امید میں 26 سال تک کرائے کا وہ گھر خالی رکھا جہاں اسے قتل کیا گیا تھا۔ شوہر نے اس دوران گھر کا کرایہ ادا کیا، خون کے دھبے صاف نہیں کیے اور گھر میں موجود اشیا کو بھی