کراچی: نیو کراچی ٹاؤن میں مبینہ میگا کرپشن کا معاملہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گیا۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ نے اعلیٰ منتخب بلدیاتی نمائندوں اور سرکاری افسران کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کو 29 ستمبر کو طلب کیا گیا The post نیو کراچی ٹاؤن میں مبینہ میگا کرپشن اسکینڈل: اینٹی کرپشن کا ایکشن، چیئرمین سمیت اعلیٰ افسران طلب appeared first on Qaumi Akhbar.



