کیلیفورنیا: گوگل نے کروم براؤزر میں صارفین کی سہولت کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی ہے، جس کے بعد ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس پر منتقل کی جانے والی ٹیب اسی مقام سے کھلے گی جہاں صارف نے اسے چھوڑا تھا۔
کروم کی نئی اپ ڈیٹ میں فارمز کا ڈیٹا بھی محفوظ رکھنے کی سہولت
RELATED ARTICLES



