ترکی میں اناطولیہ کے قدیم ترین سمجھے جانے والے 900 سال پرانے مدرسے کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ملک کے وسطی شہر قیصری (Kayseri) میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ تقریباً نو صدی پرانے ایک مدرسے کے باقیات کو منظرِ عام پر لا رہے ہیں۔ حکام کا ماننا ہے کہ یہ اناطولیہ کا



