پاکستان کے جیولن تھرور ارشد ندیم کی ایشین گیمز میں تین تھرو ضائع ہوگئیں اور وہ میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ایشین گیمز میں مینز جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے ارشد ندیم باہر ہوگئے ہیں، ایونٹ میں پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان ان ایکشن تھے۔ ارشد ندیم نے پہلی



