انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کیخلاف جناح ہاؤس پر حملے کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ میں 7 دنوں کی توسیع کر دی ہے۔ پولیس حماد اظہر کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا اور سرکاری وکیل نے ان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14



