راولپنڈی: راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کا مالک موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر سڑک پر گھماتا رہا ، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مری روڈ پر لگژری گاڑی کے ڈرائیور کے قانون ہوا میں اڑاتے ہوئے ہٹ اینڈ رن کا خوفناک واقعہ پیش آیا۔ ڈرائیور نے



