واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں کے اندر ایران کے پاس کسی بھی چیز کے بدلے تجارت کرنے کے لیے کچھ بھی باقی نہیں بچے گا۔ اسکاٹ بیسنٹ نے اتوار کو فاکس نیوز کو انٹرویو میں پیش گوئی کی ہے کہ ایران آئندہ دو ہفتوں کے اندر چین



