پنجاب یونیورسٹی سے صحافت کی ڈگری حاصل کر نے کے بعد مجھے ٹرینی رپورٹر کے طور پر پہلی جاب روزنامہ پاکستان میں ملی، یہ ستمبر انیس سو نوے کی بات ہے، لاہور بلکہ پاکستان کی صحافت کا ایک بڑا نام میاں حبیب اللہ، اس وقت وہاں رپورٹنگ روم کے مدارالمہام تھے، وہیں سے ان کے ساتھ دوستی کا شروع ہونے والا سفر آج تک جاری ہے، وہ گزشتہ دنوں مطالعاتی اور تفریحی دورے. .. ۔
نیاگرا کا حسن اور پیارے دوست
RELATED ARTICLES



