پشاور (قدرت روزنامہ) صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد اور انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر صوبائی حکومت کا سخت ترین موقف سامنے آ گیا، جہاں صوبائی وزیرِ اطلاعات شفیع جان نے تمام تر اطلاعات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ …



