اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اسلام آباد نے سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈہ اور حساس مواد پھیلانے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر لاکھوں فالوورز رکھنے والے ٹک ٹاکر سید علی زین بخاری کو اسلام آباد سے …
ٹک ٹاکر علی زین بخاری ریاست مخالف ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار
RELATED ARTICLES



