77.2 F
Pakistan
Monday, September 28, 2026
HomeBusinessپاک حج ایپ پر سرکاری عازمین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف...

پاک حج ایپ پر سرکاری عازمین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیئے گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ پاک حج ایپ پر سرکاری عازمین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیئے گئے، جن کے ذریعے عازمین حج کو حج انتظامات سے متعلق مختلف امور کے لئے دفاتر کے چکر لگانے اور قطاروں میں انتظار کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments