اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسم اور بارش کی اہم پیش گوئی جاری کی ہے۔ پیش گوئی کے مطابق، آج کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ لاہور اور اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع …
آج بارش کہاں کہاں ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
RELATED ARTICLES



