کراچی: سندھ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس ویری فکیشن سرٹیفکیٹ کے حصول کا عمل آسان اور تیز کردیا ہے۔ شہری اس آسان طریقہ کار کے تحت کسی جھنجھٹ کے بغیر گھر بیٹھے آن لائن درخواست دے کر سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا طریقہ پولیس ویری فکیشن سرٹیفکیٹ کے لیے
پولیس ویری فکیشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے کیسے حاصل کریں ؟
RELATED ARTICLES



