ضلع خیبر کے علاقے ملاگوری میں پولیس اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے سمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ملاگوری کے ایس ایچ او ریاض حسین آفریدی شہید ہو گئے ۔ خیبر: پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خیبر ضلع کے علاقے ملاگوری میں پولیس اور سمگلروں کے مابین The post خیبر: پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



